Product facts of AR Aloe Vera Gel Soothing Gel 97% - 300ml
• Absorbs into skin four time faster than water
• Encourages cell division and reinforces tissues
• Penetrates into the deep level of the epidermis
• Normalizes acid-alkaline Ph level of skin
• Best anti-aging therapy in the world
• Accelerates the blood circulation
• Moisturizes and hydrates the skin
اے آر ایلو ویرا جیل سوتھنگ جیل 97% - 300 ملی لیٹر کے بارے میں معلومات
• یہ جلد میں پانی سے چار گنا زیادہ تیزی سے جذب ہوتا ہے۔
جلد کے نئے خلیوں کی پیداوار کی حوصلہ بڑھاتا ہے
جلد کے ٹشوز کو طاقت دیتا ہے۔
جلد کی گہری سطح میں جذب ھو جاتا ہے۔
• جلد کی تیزابی الکلائن پی ایچ کی سطح کو نارمل کر دیتا ہے۔
• دنیا کی بہترین تھراپی ھے جو بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو روکتی ھے
• خون کی گردش کو تیز کرتا ہے۔
• جلد کو موئسچرائز اور ہائیڈریٹ کرتا ہے۔ نمی مہیا کرتا ھے